اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری خود کفالت روزگار ٹرسٹ کااجلاس

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری خود کفالت روزگار ٹرسٹ کااجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ممتاز صنعت کار ڈاکٹر خرم انور خواجہ ، اسد اعجاز، زوہیب نے شرکت کی اور اجلاس میں خود کفالت روزگار ٹرسٹک کے تحت بلا سود قرضہ حسنہ درخواست گزاروں میں ایک عدد آٹورکشا اور 10 افراد کو کاروبار شروع کرنے کے لئے ڈاکٹر خرم انور خواجہ ، اسد اعجازنے چابی اور چیک تقسیم کئے۔