اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈسٹر کٹ کو آرڈینیشن آفیسر سیا لکوٹ کے زیر صدارت ضلعی محکمہ زراعت ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ڈسٹر کٹ کو آرڈینیشن آفیسر سیا لکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کے زیر صدارت ضلعی محکمہ زراعت ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا اس مو قع پر ای ڈی او زراعت ریا ض احمد ،ای ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر خلیل احمد ،ڈی او محمد انور اعون ،ڈی ڈی او ڈاکٹر افتخار احمد،کسان کو نسلر محمد فاروق گھمن ،سر فراز احمد گھمن ،زاہد اقبال ،محمد لطیف ،رانا امانت ،محمد منیر ،ثاقب حسین ساقی ،چوہدری ثنااللہ اورتنو یر احمد بھی مو جو د تھے ۔