اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

شجاع قطب بھٹی کے زیر اہتمام ڈسٹر کٹ کو الٹی کنٹر ول بو رڈ کا اجلاس

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)ایگزیکٹو ڈسٹر کٹ فنانس آفیسر شجاع قطب بھٹی کے زیر اہتمام ڈسٹر کٹ کو الٹی کنٹر ول بو رڈ کا اجلاس منعقد ہو ا ۔ اس مو قع پر ایگزیکٹو ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جا ویدواڑئچ ،سیکرٹری بو رڈ اویس الیاس، ڈرگ انسپکٹر سیالکوٹ نائیلہ ارشد ، ڈرگ انسپکٹرڈسکہ محمد عامر ،ڈرگ انسپکٹرپسر ور اویس یو نس ،ڈرگ انسپکٹرسمبٹر یال محمد اعظیم مغل ،سیلمان سید اور محمد طارق بھی مو جو د تھے ۔