اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جنوبی کوریا میں مقیم پاکستانی تاجروں نے بہترین صدارتی ایورڈ جیت لیئے

جنوبی کو ریا (عظمت علی سے )جنوبی کوریا میں مقیم پاکستانی تاجروں نے بہترین صدارتی ایورڈ جیت لیئے ،جنوبی کوریاکے وزیر اعظم اور پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ نے ایوارڈ دیئے تفصیل کے مطابق کوریا میں مقیم پاکستانی تاجرنواحی گاؤں نین وال خالصہ کے رہائشی ملک ندیم اختر ،میاں طاہر فاروق، چیمہ ٹریڈرز انٹر نیشنل کے حاجی ارشد چیمہ ،مدثر چیمہ صدر پاکستان بزنس ایسوسی ایشن نے بہترین کارکردگی کی بنا پر صدارتی ایوارڈ جیت لیئے اس موقع پر کوریامیں ایک تقریب کے دوران وزیر اعظم جنوبی کوریانے پاکستانی تاجروں کو ایوارڈ سے نوازابعد ازاں پاکستانی ایمبسی میں ایک تقریب میں پاکستانی سفیر زاہد نصراللہ نے پاکستانی تاجروں کی محنت کو سراہتے ہوئے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ایوارڈ بھی دیئے سابقہ ناظم چوہدری عظمت علی سابقہ ناظم ،چوہدری امیر علی صابر سابقہ ناظم ،حافظ شریف اشرف سابقہ ممبر ضلع کونسل قصور ،ملک نعیم چیئرمین یونین کونسل نین وال ،ممبر میونسپل کمیٹی الہ آباد سردار افضل عطا ڈوگر ودیگر نے ملک ندیم اختراور انکے ساتھیوں کو بہترین بزنس ایوراڈ جیتنے پر مبارکبادیتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ وہ یونہی ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے۔ kamoke Korya Awards 4 kamoke Korya Awards 2 kamoke Korya Awards 1