اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ظلم و بربریت اور سفاکیت کی انتہا، ظالم باپ نے پانچ معصوم بچوں کو گلا دبا کر مارڈالا

بھیڑیا اپنے ظلم کو خود بھی برداشت نہ کر پایا اور خودکشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا
چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)لالیاں میں بیوی کا غصہ شوہر نے بچوں پر نکال دیا ، پانچ بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد والا کی حدود میں دلیل والا کے رہائشی محمد حسین نے اہلیہ سے جھگڑ کر پانچ بچوں پر بھڑاس نکال دی اور ان کے گلے دبا کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بچوں کی عمریں ایک سے آٹھ سال کے درمیان ہیں جن میں ایک بچی اور چار لڑکے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنیوالاملزم سرکاری ملازم ہے اور اس کا ایک ماہ قبل بھی اہلیہ سے جھگڑا ہواتھاجس پر خاتون میکے چلی گئی تھی۔ باپ کی سفاکی کا شکار ہونے والے بچوں میں عثمان ، رضوان ، وقاص ، شہزاد اور اقراءشامل ہیں۔52e5e69f-9683-444c-b2e0-8516154ec96e (1)