اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تیز رفتار پولیس وین کی ٹھوکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی

وہاڑی(نیوز الرٹ)تیز رفتار پولیس وین نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ کرنے سے دو افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو شفٹ کردیا واقع کیمطابق 24ڈبلیو بی کے قریب پولیس موبائل نے سامنے جاتے ہہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی موٹر سائیکل سوار بے قابو ہوکر پیچھے سے آ نے والے دوسرے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا زخمیوں میں فلک شیر،محمد آ صف،شدیدزخمی ہوگئے ریسکیو1122نے زخمیوں کو فسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو شفٹ کردیا۔