اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نا اہل ،عا شق مزاج ڈی ایس پی کی سرپرستی میں علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آماجگا ہ بن گیا۔ پو لیس ملازمین کو ہی تحفظ دینے میں ناکام

فیصل آباد(بیورورپورٹ) نا اہل ،عا شق مزاج DSPاحسان اللہ شاد کی سرپر ستی میں علاقہ جرائم پیشہ افراد کی آما جگا ہ بن گیا ،نکمے SHOافضل چیمہ پو لیس ملازمین کو ہی تحفظ دینے میں ناکام ،شہید ہو نے والے پو لیس اہلکار خا لد ،نسیم آفتاب کے قا تل تا حا ل گر فتار نہ کئے جا سکے ،DSPخواب خر گوش کے مزے لینے میں مگن ،علا قہ سرکل نشاط آبا دپر چوروں ڈکیتوں منشیات فروشوں کا قبضہ ،علا قہ مکین ہجرت کر نے پر مجبور ہو گئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سرکل نشاط آبا د DSP احسان اللہ شاد جو کہ اپنے عا شقانہ مزاج کی وجہ سے گذشتہ دنوں ایک طا لبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کر نے کے الزام میں اخبا رات میں شیہ سرخیوں کی زینت بنے ہیں آج کل علا قہ میں مو جود جر ائم پیشہ عنا صر کو گر فتار کر نے کی بجائے ان کی پشت پنا ہی کر نے میں سرگرم دکھا ئی دے رہے ہیں نا اہل و غیر ذمہ دار DSPاحسا ن اللہ شاد نے سرکل نشاط آبا د اپنی من پسند کے نکمے اور مقا می SHOتعینات کروا رکھے ہے جو علا قہ سے جر ائم ختم کر نے کی بجا ئے ان جرائم پیشہ عناصرسے بھتہ وصول کر کے DSP کو پہنچا رہے ہیں اور علا قہ بھر میں منشیات فروشوں عصمت فروشوں سمیت چوروں ڈاکوں کا دور دورہ ہے SHOملت ٹا ؤن افضل چیمہ اپنے ہی پو لیس اہلکاروں کو تحفظ دینے میں بری طرح نا کام ہو چکا ہے اورتا حال شہید پو لیس اہلکاروں کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں نا کام ہیں ان حالات میں یہ عوام النا س کوکیا تحفظ دے سکتا ہے حا لا نکہ نا اہل نکمہ ایس آئی افضل چیمہ اپنے ہی محلے میں بطو ر SHOتعینا ت ہے علا قہ بھر میں منشیات فروشی عصمت فروشی عروج پر ہے جبکہ سر کل نشاط آبا د پر چوروں ڈکیتوں کا قبضہ ہو نے کی وجہ سے چوری ڈکیتی روز کا معمول ہے اس گھمبیر صورتحال کے با وجود عاشق مزاج DSPاحسان اللہ شاد کے کان پر جوں تک نہ رینگی ہے بلکہ نا ہل DSP خواب خرگوش کے مزے لینے میں مگن ہے اس چوربازاری اور دہشت کے عا لم میں بیچارے علا قہ مکین علا قہ سے ہجرات کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں اس قیا مت خیز صورتحال پر عوامی و سما جی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،آئی جی پنجاب ،ڈی سی ،آرپی او،سی پی اوفیصل آبا د سمیت اعلیٰ حکام سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور نا اہل و نکمے DSP سرکل نشاط آبا د اور SHOملت ٹا ؤن افضل چیمہ کو نو کری سے فارغ کر کے علا قہ مکینوں کو ان کے شر سے بچاتے ہو ئے کسی دیگر ایماندار فرض شناس پو لیس آفیسران سے روشناس کروایا جائے تا کہ علا قہ مکین سکھ کا سا نس لے سکیں ۔