اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شدید گرمی میں ٹھنڈا پانی اور گیلے تولیے بانٹنے والا رکشہ ڈرائیور لوگوں کی توجہ کا مرکز

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں ہزاروں رکشے موجود ہیں۔ لیکن کراچی کی سڑکوں پر گھومتا پھرتا ایک ایسا رکشہ بھی ہے جو گرمی کے ستائے شہریوں کوپانی اور تولیے بانٹتا پھرتا ہے۔رکشےمیں پانی کے کینز اور تولیوں کا اسٹاک لیے محبوب رکشے والا روزانہ کی مصروفیت سے اپنا تھوڑا وقت نکال کر رضاکارانہ خدمت کرتا ہے۔ڈرائیور کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس کی تین پہیوں کی شاہی سواری قدرتی ائیرکنڈیشنڈ ہے۔ اس میں بیٹھ کر بھی گرمی نہیں لگتی اور اگر نہیں بیٹھنا تو کوئی بات نہیں، تولیہ اور پانی بھر بھی حاضر ہے۔