اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شریف فیملی بیانات بدل رہی ہے مگر جھوٹ انکے گلے پڑیگا: شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شریف فیملی بیانات بلد رہی ہے مگر جھوٹ انکے گلے پڑیگا اور پاکستان کی سپریم کورٹ تاریخی فیصلہ دے گی ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شریف فیملی بیانات بلد رہی ہے اور ایک جھوٹ چھپانے کیلئے کئی جھوٹ بولے جا رہے ہیں ۔امید ہے 10پندرہ دن میں عدالت سے فیصلہ آجائے گا ۔ سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دی گی ۔ انہوں نے کہا کہ کیس میں سوالات اٹھتے ہیں تو وکلاءجواب تیار کر لیتے ہیں ۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کوئی نیاخط آرہا ہے۔