اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شہریوں کو مسائل سے نجات دلوانے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے:حاجی وحید احمد نارگ

واربرٹن(ایریارپورٹر)عوام کی توقعات پر پورا اترنا سیاسی عبادت کے مترادف ہے شہریوں کو مسائل سے نجات دلوانے کیلئے اپنی تمام کوششیں جاری رکھوں گا اپوزیشن لیڈر میونسپل کمیٹی واربرٹن حاجی میاں وحید احمد نارگ۔شہر میں میگا پروجیکٹس شروع کرنے کیلئے حکومتی نمائندوں پر بھرپور دبائو ڈالا جائے گاجو وعدے کیے گئے ہیں انکو پورا کیا جائے، شہر میں تفریحی پارکس ،پینے کا صاف پانی ،نکاسی آب ،صحت و دیگر کئی پروجیکٹس کو تکمیل کروائیں گے ۔وحید احمد نارگ نے مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی واربرٹن کے مسائل کا حل یقینی بنانے کیلئے اپنی تمام توانائیاں اور حاصل وسائل بروئے کار لائیں گے تاکہ شہریوں کو ہر سطح پر ریلیف مل سکے۔