اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعظم نواز شریف کا شہید اسسٹنٹ کیمرہ مین تیمور کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت،واقعے کی مذمت

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے سماءٹی و ی کے شہید ہونیوالے اسسٹنٹ کیمرہ تیمور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا سماءٹی وی کی ڈی سی این جی پر فائرنگ کے واقعے میں انسانی جان کے ضیاع پر مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ حملہ میڈیا پر نہیں اظہار رائے آزادی پر کیا گیاہے۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ وفاقی حکومت ملزمان کی گرفتار ی کیلئے صوبائی حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرے گی جبکہ ملزمان کو جلد گرفتارکرکے کیفردار تک پہنچایا جائے گا۔