اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان نہیں شیطان ہیں ،فلاح پارٹی کی طرف سے لاہور میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان فلا ح پا ر ٹی کے مرکزی صدر قاضی عتیق ا لر حمن اور مرکزی سیکرٹری جنرل ا ما نت علی زیب نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والے انسان نہیں شیطان ہیں ، حکومت اس دردناک اور المناک سانحہ میں ملوث ملزمان اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کے لیئے فوری اقدامات کرے ، اسلام قتل ناحق کا سب سے بڑا مخالف ہے ، اسلام نے ایک بے گناہ کے قتل کو ساری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے ، حکومت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنائے ، پا کستا ن فلا ح پارٹی کے تمام وابستگان لاہور سانحہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے