اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

برنالی ویلفیئر سوسائٹی کےنئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا گیا

کھاریاں (نامہ نگار) موضع برنالی کی مشہور ویلفیئر سوسائٹی برنالی ویلفیئر سوسائٹی کےنئے عہدیداران کا انتخاب کرلیا گیا۔ جس میں شکیل احمد صدر اور چو ہدری مبشر اقبال نائب صدر منتخب ہوئے۔ اس کے علاوہ شہزاد اقبال جنرل سیکرٹری اور رضوان انور کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔برنالی ویلفیئر سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداران نے سب کا شکریہ ادا کیا ،نو منتخب صدر شکیل احمد اور نو منتخب نائب صدر چوہدری مبشر اقبال کا کہنا تھا کہ نو منتخب کابینہ سوسائٹی کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کیلئے انسانیت کی خدمت کا فریضہ احسن طریقے سے سر انجام دے گی اور تمام عہدیداران سوسائٹی کے وقار اور غریبوں کی خدمت کے لئے دن رات کام کریں گے۔ اہل علاقہ نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ barnali_welfare