اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات شاہین چوک فلائی اوور کی تعمیر مکمل، ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

گجرات (نامہ نگار)گجرات شاہین چوک فلائی اوور کی تعمیر مکمل ہو گئی اور پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات شاہین چوک فلائی اوور کی تعمیر مکمل ہو گئی اور پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔جس کے لیے پنجاب حکومت نے وسائل فراہم کیے جبکہ صوبائی محکمہ شاہرات نے قلیل مدت میں اس کی تنصیب کا کام مکمل کر دیا۔ایک اندازے کے مطابق روزانہ 25000 گاڑیاں اس فلائی اوؤر سے مستفیدہونگی۔ فلائی اؤور کی تعمیرمکمل ہونےکے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا اور فلائی اوور کو ٹریفک کیلئے کھولنے کے سلسلے میں تیزرفتار اقدامات پرمنتظمین سمیت دیگر متعلقہ محکموں کا شکریہ ادا کیا اور انکی کاوشوں کو سراہا۔