اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چارٹرڈ طیارے حلقہ این اے 107 گجرات میں مخدوم احسان قریشی کی کمپین چلانے آئیں گے

گجرات (نیوز ڈیسک) یورپ سے اوورسیز پاکستانیوں کے دو چارٹرڈ طیارے این اے 107 کی الیکشن کمپین چلانے آئیں گے ۔ یورپ کے نامور شاعر سینئر صحافی ، بزنس مین مخدوم احسان قریشی یورپ کی نامور شخصیت این اے 107 گجرات سے پی ٹی آئی کے ا میدوار مخدوم احسان قریشی جلد پاکستان آئیں گے۔ یورپ بھر سے ان کے ہمراہ دو چارٹرڈ جہاز خصوصی طور پر آئیں گے۔ مخدوم احسان قریشی یورپ بھر میں وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں اور ان کے حلقے کے ہزاروں لوگ یورپ میں مقیم ہیں جو مخدوم احسان قریشی کی الیکشن کمپین چلانے کیلئے پاکستان آئیں گے۔