اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بابر سہیل بٹ کے قتل پر پی پی پی فیصل آباد کی احتجاجی ریلی

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) رانا نعیم دستگیر،ملک اصغرعلی قیصر ،چوھدری سعید اقبال، رانا عدیل تاج اورچوھدری اعجاز کی قیادت میں پی پی رہنما بابرسہیل بٹ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ریلی میں پیپلز پارٹی کے مرد و خواتین کارکنان نے بھاری تعداد میں شرکت کی پارٹی کارکنان کی جانب سے سہیل بابر بٹ کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاگیا۔ 17349481_1272863309458510_1334157989_o 17342221_1272874169457424_1311385610_o 17274729_1272874136124094_128439837_n 17273634_1272863329458508_2003383153_o 17273064_1272863432791831_227843690_o