اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ ماہ کے دورانیے پر مشتمل شارٹ کورسز میں مفت داخلے جاری ہیں

سسرائے عالمگیر (قمر صدیقی سے ) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر TEVTA سرائے عالمگیر میں چھ ماہ کے دورانیے پر مشتمل شارٹ کورسز میں مفت داخلے جاری ہیں بے روز گاری کے خاتمے اور ہنرمند افراد کی تعداد میں TEVTAکی خدمات بلا شبہ قابل رشک ہین میٹرک اور مدل کے امتحانات سے فارگ طلباء کیلئے سنہری موقع ہے کہ وقت ضائع کرنے کی بجائے اس ادراے کی خدمات سے فائدہ اٹھائیں اور باہنر بن کر نہ صرف باعزت روزگار حاصل کریں بلکہ اندرون و بیرونِ ملک اپنی قوم اور اپنے وطن کا نا م روشن کریں ان کیلات کا اظہار TEVTAسرائے عالمگیر کے پرنسپل چوہدری مشتاق نے معروف کالمسٹ ڈاکٹر تصور حسین مرزاسے ملاقات کے دوران کیا یاد رہے کہ رئیسِ ادارہ کی خصوصی دعوت پرصدر پریس کلب جہلم رجسٹرڈ ڈاکٹر تصور حسین مرزا (پران ) نے ادارہ ہٰذا کا خصوصی دورہ کیا تھا ۔