اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حاجی محمدفاضل بٹ مرحوم کا ختم قل ، پیر سلطان فیاض الحسن مدظلہ کی خصوصی شرکت اور دعا

ڈنگہ (نامہ نگار) سابق ناظم الحاج محمدصادق بٹ کے بھائی حاجی محمدفاضل بٹ مرحوم کا ختم قل جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں پڑھا گیا۔ خصوصی خطاب و دُعا آستانہ عالیہ حضرت سلطان باہوؒ پیر سلطان فیاض الحسن نے کی۔ختم قل میں ایم پی اے میاں طارق محمود، راہنما ق لیگ چوہدری اخلاق احمدرنیاں، سابق چیئرمین CPLCچوہدری اختر علی آف چھوکرکلاں، راہنما حضرت سلطان باہو ٹرسٹ میاں غالب حسین، سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں پریس کلب آفتاب احمد نذر، نیئر صدیقی، لیاقت علی قادری سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی و دیگر مکاتب ِ فکر کی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔
Peer sahb 1