اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئرمینوں سمیت کاشف صابر کا یونین کونسل 13اور 14کا دورہ

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) کاشف صابر خان کا چیئرمینوں کے ہمراہ یونین کونسل 13اور14کادورہ ،چیئرمین حاجی وقار احمد چیمہ،لالہ ظہیر احمد ،عامر اکرام بٹ ،عمر جاوید بٹ ، عاطف عزیز نومی ،پارٹی راہنماماما شہباز ،آصف مغل،یاسر بٹ اور طارق گورائیہ بھی موجود تھے ،تفصیلات کے مطاق وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کے کزن کاشف صابر خان نے انکی ہدایت پر عوامی مسائل معلوم کرنے کے لئے یونین کونسل 13-14کا دورہ کیا اور راجہ کالونی ،گلزار کالونی ،ابراہیم پارک ،فضل ٹائون ،اکرام ٹائون ،کھوکھر کی اور دیگر علاقوں کے عوام سے انکے مسائل معلوم کئے اور ترقیاتی کاموںکے حوالے سے انکی تجاویز لیں ۔چیئرمین یوسی 13حاجی وقار احمد چیمہ نے حلقے میں ترقیاتی کاموں کی ضرورت سوئی گیس فراہمی ،جنازہ گاہ میں توسیع سمیت دیگر مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا،اس موقع پر منتخب چیئرمینوں ،پارٹی راہنمائوں کے علاوہ پی آر او ٹو فیڈرل منسٹر فیصل فاروق ساگربھی انکے ہمراہ تھے۔