اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حلقہ فکر و فن الریاض کی جانب سے پارہ چنار میں ہونیوالی دہشتگردی کی مزمت

الریاض(عابد شمعون چاند) اس میں کوئی شک نہیں کہ پاراچنار ميں اہل تشیع عوام پر حملہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے۔ حلقہ فکروفن الریاض کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری اور دیگر ممبران نے کہا کہ اس حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ، مرنے والوں کے لواحقین سے بھرپور اظہار ہمدردی اور دہشت گردوں سے مکمل نفرت کا اظہار کرتے ہیں اور اس حملے کو بلا تفریق مسلک و فرقہ پوری قوم پر حملہ سمجھتے ہیں حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے پھانسی دی جائے ہماری دعا ھے کہ اللہ پاک ملک پاکستان کو بیرونی شازشوں سے محفوظ رکھے آمین