اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ملکہ ترنم نورجہاں کا پوتا انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

لاہور(بیورو رپورٹ) ملکہ ترنم نورجہاں کا پوتا انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے. تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم نور جہاں کا پوتا فخر امام رضوی انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے ملزم کو سمن آباد سے گرفتار کیا۔فخرامام نے شہری جاوید خان کو کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دیا۔ملزم نے شہری سے12لاکھ 50 ہزارروپے بٹورے تھے۔ ایف آئی اے کے مطالبے پرپولیس نے ملزم کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔