اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایف آئی اے لاہور نے جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث معارف کنسلٹنسی کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے لاہور نے جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث معارف کنسلٹنسی کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرلیا ۔ملزموں کے قبضے سے جعلی دستاویزات اور لاکھوں روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد کرلی گئی ۔ ایف آئی اے لاہور کی ٹیم نے ڈیفنس ایچ بلاک میں واقع معارف ویزہ کنسلٹنسی کے دفتر پر چھاپہ مار کر مالک میاں عارف اور منیجر حافظ طارق کو گرفتار کرلیا ۔ملزموں سے ملکی اور غیر ملکی بھاری مالیت میں کرنسی اور جعلی دستاویزات برآمد کرکے حوالات میں بند کردیا گیا ۔