اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سولہ ایکڑ پر کھڑی گندم اچانک آگ لگنے سے راکھ کے ڈھیر میں بدل گئی

سکرنڈ ( کنور ظفر عبدالحئی ) سکرنڈ کے نواحی گائوں مجید کیریو میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی رہنما سید زین شاہ کی زمین پر تیار گندم کی فصل کو اچانک آگ نے جکڑ لیا دیکھتے ہی دیکھتے 16 ایکڑ پر کھڑی گندم راکھ کا ڈھیر ہو گئی اطلاع ملنے پر ٹائون کمیٹی سکرنڈ کی فائر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا اس دوران کھیتوں میں آگ کو مزید پھیلنے سے بچانے کے لئے ٹیوب ویل چلا کر زمین پر پانی چھوڑا گیا۔ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔