اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز کے داماد راحیل منیر بھی سیاست میں آگئے

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نواسی کے شوہر اور مریم نواز کے داماد راحیل منیر بھی سیاست میں کود پڑے، رحیم یار خان میں راحیل منیر کے نام کے بینر لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے داماد راحیل منیر کے رحیم یار خان میں بینرز لگ گئے ہیں، راحیل منیر کی شادی نواز شریف کی نواسی اور مریم نواز و کیپٹن صفدر کی صاحبزادی سے ہوئی تھی، اس شادی کی تقریبات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شریک ہوئے تھے۔