اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم نے فارغ کئے گئے طارق فاطمی کو بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان لیکس کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کی سفارش پر وزیراعظم کے معاون خصوصی خارجہ امور کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر طارق فاطمی کو وزیراعظم نے بیان بازی سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس سے نوٹیفکیشن کے اجراءاور آئی ایس پی آر کے ردعمل کے بعد صحافیوں سے طارق فاطمی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر ان کا موبائل فون بند ملتا رہا۔