اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر: ماں سے پیسے نہ ملے تو 13 سالہ بچے نے خود کشی کر لی

سرائے عالمگیر(امجد شاہ)میلہ دیکھنے کےلیے ماں سے پیسے نہ ملے تو 13 سالہ بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوک کلاں میں بیل اکھاڑہ دیکھنے کے لیے ساتویں جماعت کے طالب علم داؤدنے ماں سے یک ہزار روپے نہ ملنے پر خود کشی کر لی ۔ 13 سالہ داود ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ماں کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ایک ہزار روپے مانگے جبکہ میرے پاس صرف پانچ سو تھے ۔پانچ سو دینےپر میرے بیٹے نے غصے میں آ کر خود کشی کر لی۔پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا۔