اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ریاض الدین اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام گورنر مقرر

اسلام آباد (بزنس ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیر کو ریاض ریاض الدین کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا قائم مقام گورنر مقرر کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ریاض الدین کو اسٹیٹ بینک کا قائم مقام گورنر ایک مستقل گورنر کی تقرری تک مقرر کیا ہے۔ واضح رہے کہ ریاض الدین اس وقت ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔ IMG-20170501-WA0036-270x480