اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غلط خبروں کی تشہیر ،فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاونٹس ختم کردیے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک انتظامیہ نے غلط خبروں کی تشہیر کی بناپر ہزاروں جعلی اکاونٹس کو ختم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہزاروں کی تعداد میں موجود جعلی اکاونٹس ختم کردئیے ہیں ،فیس بک انتظامیہ نے یہ قدم برطانوی انتخابات سے پہلے غلط خبروں کی تشہیر روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔واضح رہے کہ فیس بک نے فرانس الیکشن سے پہلے بھی 30ہزار جعلی اکاونٹس ختم کیے تھے۔