اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات:اے سی گجرات کا گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈائون،90ہزار کے جرمانے

اے سی گجرات نے گرانفروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا – 90 ہزار کے جرمانےریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر عبدالحیی کو 10000 جرمانہملک عثمان الفجر شاپنگ مال کو 50000عامر جنرل سٹور کو 20000 زاہد جنرل سٹور کو 5000 اور زاہد کریانہ سٹور والے کو 5000 جرمانہ کیااے سی ظہیر عباس چٹھہ نے کہا کہ گرانفروشی کسی صورت نہیں کرنے دونگا تول میں کمی کرنے والے ملاوٹ والے بھی اپنا قبلہ درست کر لیں ورنہ جرمانہ کے ساتھ گرفتاریاں بھی ہونگی