اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حسن نواز آج تیسری بار جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز آج جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز آج تیسری بار پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ دوپہر تین بجے وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی آج ہی تحقیقاتی ٹیم کے روبرو پیش ہونگے جبکہ کل حسین نواز اور 5جولائی کو مریم نواز جے آئی ٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی ۔ گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے کزن طارق شفیع نے پاناماکیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تھے۔