اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گلیانہ:واٹرٹینکر کی زد میں آ کر ایک خاتون جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی

کھاریاں(نواز مغل سے) منگلیہ روڈگلیانہ میں تیزرفتار پانی والی ٹینکی نے روڈکارنر پر کھڑی حسام رسولپورکی دوخواتین کواپنی زد میں لے لیاجس میں ایک خاتون ٹائرکے نیچے آکر موقع پر جاں بحق ہوگئی اور دوسری خاتون شدید زخمی ہے جن کو فوری طور پر THQکھاریاں میں منتقل کردیاگیااورزخمی خاتون کی حالت ابتر بتائی جارہی ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہااس مقام پرکافی ایکسیڈنٹ ہوچکے ہیں سڑک نیا اور گاؤں کا داخل راستہ ہوننے کی وجہ سے کافی جانوں کا نقصان کا ہواہے اسکی وجہ یہ ہے اس کے ساتھ ہی گلیانہ گاؤں کاقبرستان محلہ کا داخلی راستہ ہے جہاں پر رکشہ وغیرہ بھی کھڑے ہوتے ہیں روڈ بھی بالکل نیا ہے اور کوئی کسے قسم کا سپیڈ بریکربھی نہیں ہے عوامی حلقوں کوٹلہ برادران و چےئرمین ڈاکٹر عباس گلیانہ سے پرزورمطالبہ ہے کہ یہاں پر فی الفور سپیڈ بریکر لگوائیں جائیں تاکہ مزید جانہ نقصان سے بچاجا سکے۔