دینہ:ایمبولینس حادثہ کا شکار،7افراد زخمی 3کی حالت تشویشناک!

سرائے عالمگیر ( محمد وسیم بیگ ) ہائی ایس ایمبولینس کو حادثہ 7 افراد زخمی ،نجی ٹرسٹ کی ہائی ایس ایمبولینس راولپنڈی جاتے ہوے الٹ گئ ،سات افراد زخمی تین کی حالت تشویشناک قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایمبولینس کا ٹائر برسٹ ہوا جس کے بعد گاڑی قلابازیاں کھاتے ہوئے دور جا گری ریسکیوذرائع۔
WhatsApp Image 2017-07-05 at 11.03.51