اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات کے لیے خوشخبری ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے گجرات کے مختلف روٹس پر کرایوں میں بڑی کمی کر دی۔

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹ مالکان نئے کرایہ نامہ پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں، اڈا مالکان کرایہ نامہ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں۔

ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد کے لیے انتظامی افسران پبلک ٹرانسپورٹ کو چیک کریں، خلاف ورزی کے مرتکب ٹرانسپورٹ مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

latest urdu news