اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں سونے کی قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت بہت بڑھ گئی ہے۔

سونے کی ایک خاص مقدار کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 658 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونا بازار میں 2 لاکھ 12 ہزار 706 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 30 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

latest urdu news