اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ جنسی زیادتی

ملزم کا گھریلو ملازمہ کو بلیک میلنگ کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

سرگودھا، جھاوریاں میں ملزم 7 ماہ تک 23 سالہ گھریلو ملازمہ کو دھمکیاں دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم گھریلو ملازمہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا اور تشدد کا بھی کرتا تھا۔

لڑکی کی میڈکل رپورٹ کے مطابق اس سے زیادتی کی تصدیق ہوچکی ہے۔

پولیس کے مطابق 14 مئی کو متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جسکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

latest urdu news