اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گلیانہ میں پولیس مقابلہ ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

منشیات فروشی اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی پولیس پر فائرنگ، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔

ڈی پی او گجرات مستنصر باجوہ کی تعیناتی کے پہلے روز ہی گلیانہ میں پولیس مقابلہ، منشیات فروش اور ڈکیتیاں کرنے والے ملزمان کی پولیس ناکے پر فائرنگ۔

پولیس مقابلے کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس نے ملزم کے ساتھیوں کے خلاف اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

پولیس نے ملزمان کی گاڑی سے منشیات اور پسٹل برآمد کر لیا، ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

latest urdu news