اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دولت نگر میں خواتین کی لڑائی شدت اختیار کر گئی،7 افراد زخمی

دولت نگر میں خواتین کی لڑائی شدت اختیار کر گئی، فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار، 7 افراد زخمی

تھانہ دولت نگر کی حدود میں 2 خواتین کی لڑائی شدت اختیار کر گئی، علاقہ میدان جنگ بن گیا، خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گاؤں باہروال میں اقبال بی بی اور راحیلہ بی بی کے دوران لڑائی شدت اختیار کر گئی، لڑائی میں گھروں کے مرد کود پڑے۔

خواتین نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کیے، جبکہ دو مرد ملزمان کی جانب سے فائرنگ بھی کئی گئی جس سے 2 مرد اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس تھانہ دولت نگر نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

latest urdu news