لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی محتسب اعظم سلیمان خان نے ملاقات کی۔
صوبائی محتسب اعظم سلیمان نے وزیراعلیٰ کو سالانہ رپورٹ پیش کیں۔
صوبائی محتسب اعظم سلیمان خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات میں سرکاری محکموں میں انتظامی امور اور گڈ گورننس پر تبادلہ خیال کیا۔
حکومتی محتسب نے عوامی شکایات اور تنازعات کو حل کرنے کے اقدامات کی اطلاع دی اور وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ تمام شہریوں کے لیے خدمات تک مساوی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، وزیراعظم مریم اورنگزیب اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ ساجد ظفر ڈال بھی موجود تھے۔