اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دیدی۔

پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو سزا

دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔