اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا

 

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 31 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔