اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی، گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملیر کے قریب 5 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیر کے شمال مشرق میں 38 کلومیٹر دور تھا، زلزے کی گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔

urdu news today