اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک پیشرفت نہیں ہوئی، رہنما پی ٹی آئی

راولپنڈی، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ وہ مقدمات کا سامنا کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔

شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کا کہا تو ہے لیکن اس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔

urdu news today

شبلی فراز نے کہا کہ ہماری خواتین گزشتہ سال سے جیلوں میں ہیں، متعلقہ اداروں سے گزارش ہے پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کو واپس کریں۔