اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف کا ترکیہ سے تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے پر غور

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ ترکی نے ملاقات کے موقع پر تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ نے ملاقات جس میں وزیراعظم نے تجارتی حجم 5 ارب ڈالر سالانہ کی سطح پر لانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، وزیراعظم نے تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی شعبے میں باہمی تعاون اور مضبوط کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک وزیرخارجہ سے سالانہ بجٹ کا حجم 5 ارب ڈالر کی سطح پر لانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ سے تعلقات میں مزید بہتری آئے گی۔

latest urdu news