اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد آخری ٹوئٹ کس نے کی؟

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ٹیم نے ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے آخری پوسٹ شیئر کر دی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ابراہیم رئیسی کے انتقال کے بعد ان کی ٹیم کی جانب سے اُنہیں خراجِ عقدت پیش کرنے کے لیے عربی میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

جس کا اردو میں مطلب ہے کہ ہم ابراہیم رئیسی کو سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ وہ نیک کام کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گزشتہ روز ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

latest urdu news