اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

نریندرمودی کو امریکاجانے کیلئے پاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنے کی اجازت

پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو امیرکہ جانے کے لئے پاکستانی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی تھی ۔

جنگ اخبار کے مطابق مودی سرکار کا طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا نیو یارک کی طرف چلا گیا۔

دورہ امریکا مودی کیلئے بڑی شرمندگی،کانگریس کی بھارت پر کڑی تنقید

بھارتی وزیراعظم مودی سرکار کے خصوصی طیارے بوئنگ 777-337 انڈیا ون جسکا رجسٹریشن نمبر K7066 ہے، اس جہاز کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے لئے بھارتی حکومت نےخصوصی طور پر درخواست کی تھی جسے پاکستان نے فوری طور پر منظو رکر لیا تھا۔

یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم امریکہ پہنچ گئے ہیں ،جہاں انکی امریکی صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات شیڈول ہے ۔