اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دہلی چلو مارچ 100 ویں دن میں داخل: کسانوں اور مودی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

بھارت، دہلی چلو مارچ کو 100 دن مکمل ہوگئے ہیں اور ابھی تک جاری ہے، لیکن کسانوں اور مودی حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔

دہلی چلو مارچ اپنے 100 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے کیونکہ مودی حکومت کی جانب سے احتجاج کو روکنے یا ان پر دباؤ ڈالنے کی کئی ناکام کوششوں کے باوجود کسانوں کے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے۔

سنیوکت مودی کا بائیکاٹ کرنے اور سیاہ پرچم لہرانے کی کال بھارتیہ کسان مورچہ نے لدھیانہ میں ایک ریلی کے دوران دی تھی۔

کسان زرعی ترقی کے لیے کم از کم سپورٹ پرائس کی قانونی ضمانت چاہتے ہیں، جہاں کسان بنیادی اجناس کم سے کم قیمت پر خرید سکیں۔

کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے احتجاج کے بہانے بھارت کے سات اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔

کسان مزدور سنگھرش کمیٹی کے چیئرمین سارون سنگھ پانڈے نے کہا کہ مرکزی حکومت ہمیں پرامن احتجاج کرنے سے روک رہی ہے۔

latest urdu news