اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات چیمبرانتخابات۔ایگزیکٹوکمیٹی کی سیٹوں کے انتخابات کے لیے عارضی ووٹرلسٹ آویزاں

گجرات چیمبرآف انڈسٹری کی 15ایگزیکٹوکمیٹی کی سیٹوںکے انتخابات کے لئےعارضی ووٹرلسٹ آویزاں کردی گئی،ممبران اپنا ووٹ گجرات چیمبرکی ویب سائٹ پر بھی چیک کرسکتے ہیں،حتمی ووٹرلسٹ 26اگست کو آویزاں کی جائے گی،ایگزیکٹو سیٹوں کے لئے کاغذات نامزدگی 5ستمبرکوجمع ہونگے، الیکشن کمیشن کے فرائض چیئرمین حاجی عرفان یوسف سرانجام دینگے جبکہ زاہدامتیازبابا اوراسدبھٹی معاونت کرینگے، صدر،سینئرنائب صدر اورنائب صدرکے انتخابات 28ستمبر 2017ء کوہونگے اورگجرات چیمبر آف کامرس کا جنرل اجلاس 29ستمبر2017ء کوہوگا۔