اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوٹلہ:چوہڑچک میں نوجوان کوگولیوں سے چھلنی کرکے ملزمان فرار

کوٹلہ(راجہ ارشد )کوٹلہ ارب علی خان کے گاؤںچوہڑچک میں دن دیہاڑے قتل کی لرزہ خیز واردات،نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قاسم گجرنامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا اورفرارہوگئے،وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ککرالی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورنعش قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی،قتل کی اندوہناک خبر سنتے ہی علاقے میں خوف وہراس پھیل گیاہے،تاہم ابھی تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔