اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,215FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میاں کی رخصتی۔۔۔۔۔۔۔ 4سال 2ماہ بعد وزیراعظم ہاؤس خالی

اسلام آباد(نیوزالرٹ)نوازشریف وزیراعظم ہاؤس سے پنجاب ہاؤس پہنچ گئے ہیں،نوازشریف نےوزیراعظم ہاؤس سے روانگی سے پہلےاتحادی جماعتوں کے سربراہان کوٹیلی فون کیا، انھوں نےوزارت عظمٰی کے امیدواروں سے متعلق رہنماؤں کو اعتماد میں لیا،نوازشریف نے بتایاکہ عبوری وزیراعظم کیلئے شاہد خاقان عباسی کو نامزد کیا ہے، مستقل وزیراعظم کیلئے شہباز شریف کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے، نواز شریف نےاتحادیوں سے پارلیمنٹ میں حمایت مانگ لی ہے، انھوں نے درخواست کی کہ نامزد امیدواروں کیلئے ہر ممکن تعاون کیا جائے۔