اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مسیحا سے دوبارہ آپریشن کی درخواست کافیصلہ

اسلام آبا د (نیوزالرٹ) ن لیگ کے رہنما زاہد حامد نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قیادت نے نواز شریف کی نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے،تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ نواز کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بیرسٹر ظفراللہ اور زاہد حامد نے قیادت کوسپریم کورٹ کے فیصلے پر قانونی معاملات پرتفصیلی بریفنگ دی، زاہد حامد کا کہنا ہے کہ قیادت نے سپریم کورٹ میں نااہلی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کے درخواست دائر کر نے کی منظوری دے دی ہے۔